21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد شہر میں صوبۂ
پنجاب پاکستان کے ڈویژن ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Wed, 23 Nov , 2022
2 years ago
22 نومبر 2022ء
بروز منگل صوبۂ پنجاب پاکستان کے شہر فیصل آباد میں شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی
بوائز دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں صوبۂ پنجاب پاکستان کے ڈویژن
ذمہ داران نے شرکت کی۔
ابتداءً نگرانِ شعبہ
مولانا یاسر عطاری مدنی نے شعبے کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف
موضوعات پر کلام کیا اور ”مالِ وقف کی احتیاط“ کے حوالے سے گفتگو کی۔
بعدازاں صوبائی ذمہ دار
مولانا عامر عطاری مدنی نے دعوتِ اسلامی کے جملہ اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی
تھون کے متعلق مزید کوشش بڑھانے کا ذہن دیا۔
اس موقع پر رکنِ شعبہ سیّد غلام الیاس عطاری اور رکنِ شعبہ
مولانا عمران عطاری بھی موجود تھے۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب مدنی
برانچ ناظم فیضان آن لائن ، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)