7 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                شعبہ مدرستہ
المدینہ بالغان دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 08 اپریل 2021ء بروز جمعرات لاہور ریجن، حافظ آبادزون، اطراف حافظ آباد کابینہ،  ڈویژن پرانی منڈی کالیکی فیضانِ مدینہ کالیکی میں  سنتوں بھرا اجتماع ہواجس میں دو ڈویژن کے اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔
مبلغِ
دعوتِ اسلامی فاروق مدنی  نے قرآن پاک کی
فضیلت اور رمضان المبارک کے فضائل  کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ شرکا کی زکوٰۃ و صدقات فطرے کے لئے تربیت فرمائی۔ (رپورٹ: اعظم
عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								    .jpeg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	