20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغان کے تحت 31 جنوری بروز منگل 2019 ء کوکراچی ریجن
ساؤتھ سینٹرل زون، سرجانی کابینہ، ڈویژن حب ڈیم میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس موقع پر نگرانِ کابینہ نے ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں مدرسۃ المدینہ
بالغان لگانے اور مُنظَّم بنانے کے حوالے
سے کلام ہوا۔(رپورٹ:محمد عمر عطاری، مجلس کارکردگی)