21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن
کی ڈویژن گلفشاں کالونی میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
Sun, 1 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام گزشتہ
روز فیصل آباد ریجن کی ڈویژن گلفشاں کالونی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن
تا ذیلی سطح ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اصلاح اعمال کے نکات پر کلام کیا نیز
نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔ تقرریاں مکمل
کرنے پر کلام کیا اور شعبے کے مدنی کاموں
کو بڑھانے کےاہداف بھی دئیے۔