9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے ذمہ داران نے شجر کاری کے حوالے سے Director
Colleges Sahiwal Division سے ملاقات کی۔
ذمہ
داران نے انہیں شجرکاری کے متعلق بریفنگ دی جبکہ ساہیوال کے 19 بڑے اداروں میں شجر
کاری کے حوالے سے اجازت طلب کی۔آخر میں Director Sahiwalنے
شجر کاری مہم پر اچھے تاثرات دیئے اور خوشی کا اظہار کیا۔