25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دنیا بھر کی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دینے
والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 7 Dec , 2022
1 year ago
گزشتہ روزدعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر کی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دینے
والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران اسلامی بہنیں اور
رکنِ شعبہ بین الاقوامی امور کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن کی شرکت رہی۔
دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بیرونِ ملک
میں صدقہ بکس رکھوانے پر کلام کیا نیز آن لائن ڈونیشن جمع کروانے کے نظام کے متعلق مشاورت کی جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔