شیخ طریقت امیر
اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا ،
ملک و بیرون
ملک میں ہونے والے مدنی کاموں کی مختصر کارکردگی ملاحظہ فرمائیے:
83,618اسلامی
بہنوں نے روزانہ نیک اعمال کے رسالے کے مطابق اپنا جائزہ لیا۔
25,638اسلامی
بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھا۔
31,370 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھا۔
62,336
اسلامی بہنوں نے گھر درس دئیے۔
48,451
اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔
83,733
اسلامی بہنوں نے 313 درود پاک پڑھے۔
76,876 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کیا۔
17,747
اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کی
۔
12,543اسلامی
بہنوں نے نفل روزے رکھے۔
8,143
اسلامی بہنوں نے تہجد پڑھی۔
اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر
رابطہ کریں