21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخ طریقت
امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا
،ملک و بیرون ملک میں85,298اسلامی بہنوں نے روزانہ نیک اعمال کے جائزہ لیا۔
25,248اسلامی
بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھا۔
30,869 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھا ۔
60,698
اسلامی بہنوں نے گھر درس دئیے۔
47,662
اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔
80,432
اسلامی بہنوں نے 313 درود پاک پڑھے۔
77,865 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کیا۔
13,853
اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں
۔
16,034اسلامی
بہنوں نے نفل روزے رکھے۔
9,047
اسلامی بہنوں نے تہجد پڑھی۔
اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر
رابطہ کریں