دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی کی مختلف کابينہ میں شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے تحت بہادرآباد گلشن اور صدر کابینہ میں ذیلی سطح تک ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں شعبے کے جدید تقاضوں کے مطابق کام کرنے کا طریقہ کار سمجھایا گیا اور شخصیات میں آن لائن کورسز کروانے  پر توجہ دلائی گئی جس پر ذمہ داران نے کام کرنے کی نیتیں پیش کیں۔