9 رجب المرجب, 1446 ہجری
کمالیہ
شہر میں نگران کابینہ اور شعبہ تعلیم کےذمہ
دار اسلامی بھائیوں مختلف کالج میں اونرز
سے ملاقات
Thu, 8 Oct , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام کمالیہ شہر میں نگران کابینہ اور شعبہ تعلیم کےذمہ دار اسلامی بھائیوں نے گورنمنٹ پی ایس ٹی کالج ، قائدِ اعظم کالج اور اے پی ایکس گروپ آف کالج میں اونرز
سے ملاقات کی۔