19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کے سلسلے میں دعوتِ اسلامی کے تحت 6 مئی 2024ء کو صوبہ گلگت بلتستان کی دیامیر ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں صوبہ، ڈویژن ، ڈسٹرکٹ، تحصیل اور ذیلی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
معلومات کے مطابق اس مدنی مشورے میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن شرکا
اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کی اور 8
دینی کاموں کی کارکردگی سمیت آئندہ کےاہداف
کا جائزہ لیا۔