9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				دھورا جی کالونی میں قائم جامعۃ المدینہ گرلزمیں
طالبات کے لئے سیشن کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 2 Apr , 2024
									
                                
																
								1 year ago
								
								
								
							کراچی کے علاقے دھورا جی کالونی میں قائم دعوتِ
اسلامی کے جامعۃ المدینہ گرلزمیں صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار اور نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن کی6 مارچ 2024ء کو  آمد ہوئی۔
اس دوران تخصص فی الدعوۃ کی طالبات کے درمیان
ایک سیشن منعقد ہوا جس میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے ”علم و علماء کی اہمیت“
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور طالبات کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی ذمہ
داریاں لینے کا ذہن دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	