19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ڈھوک جمعہ
جہلم میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے مدرسین اور ذمّہ داران نے شرکت
کی۔ اراکینِ مجلس اور زون ذمّہ دار نے
صدقہ کرنے کی ترغیب دلائی اور ٹیلی تھون جمع کرنے کے حوالے سے ذہن دیا۔