24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 15 اکتوبر2021ء
کو کشمور زون دھڑکی کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں ڈویژن تا ذیلی
سطح تک کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنےکےحوالےسے اپڈیٹ نکات بتائےاور ہفتہ وار رسالہ کارکردگی میں اضافہ کرنےکاذہن دیا نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے ،سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنےکی ترغیب
دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔ آخر میں اسلامی بہنوں کو مکتبۃ المدینہ مطبوعہ رسائل دئیے گئے۔