دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت  پچھلے دنوں نیپال گنج کے شہر داھمبو جی میں شخصیات اسلامی بہنوں کا اجتماع منعقد ہوا جس میں مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفل ِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ فنڈ کے ذریعے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے کی ترغیب دلائی۔