23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 6 مئی 2022ء بروز
جمعہ پاکستان مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی
جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا
جس میں مبلغہ دعوت ِ اسلامی نے’’اسلاف
کی دین کی خاطر قربانیاں ‘‘ پر مبنی سنتوں بھرا بیان کیا۔
مدنی
مشورے میں کارکردگی شیڈول، ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے، ماتحتوں سے وصول کرنے اور مدنی مشوروں میں پابندی سے شرکت کرنےنیز 8 دینی
کاموں کو مضبوط کرنے اور درس و بیان کے حلقے لگانے کی ترغیب دلائی ۔اس کے علاوہ دینی کاموں کے لئے آئندہ کے اہداف بھی دیئے۔