8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 9
مئی   2024ء کو  صوبہ خیبرپختونخوا کی ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا
جس میں صوبہ ، ڈویژن ، ڈسٹرکٹ اور تحصیل نگران اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔
اس دوران راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کی اور  8 دینی کاموں کی کارکردگی سمیت سابقہ اہداف کا
جائزہ لیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	