21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈیرہ اسماعیل
خان زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال ماہانہ مدنی مشوره
Thu, 27 May , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ڈیرہ
اسماعیل خان زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا بذریعہ کال ماہانہ مدنی مشوره ہوا جس میں
کابینہ مشاورت اور ڈویژن نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور رسالہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔