21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت 12دسمبر2019ء کورکنِ زون اور ریجن ذمّہ دار نے
پریس کلب ڈیرہ غازی خان کا وزٹ کیا جہاں
انہوں نے پریس کلب کے صدر محمد سجاد چنوں سمیت دیگر صحافیوں سے ملاقاتیں کیں اور
انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔