18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں ڈیرہ غازی خان ڈسٹرکٹ میں دعوت ا سلامی کے شعبہ FGRF کے تحت سیلاب متاثرین کسانوں میں سیڈ(گندم)
تقسیم کی گئی ۔
اس
موقع پر مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی قاری محمد سلیم عطاری ، ایف۔جی۔آر۔ایف کے
صوبائی ذمہ دار ، ڈسٹرکٹ نگران شعبہ رابطہ
برائے شخصیات اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران کے
علاوہ متعدد سرکاری و انتظامی و مقامی شخصیات و علمائے اہلسنت نے شرکت کی۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائے شخصیات ڈی جی خان ڈویژن : محمد مصطفیٰ انیس)