21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان کابینہ کے ڈویژن ڈیرہ سٹی میں محفلِ نعت کاانعقادہوا جس
میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
علاقائی دورہ زون ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو زیادہ
سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے،
مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔