8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                شعبہ
مدرستہ المدینہ   دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ڈیرہ الہ یار ضلع
جعفر آباد میں مدرستہ المدینہ شاخ فیضان
مزمل میں حفظ و ناظرہ مکمل کرنے والے طلباء میں تقسیم اسناد و دستار فضیلت کا
سلسلہ ہوا جس میں طلباء کے سرپرستوں ذمہ داران دعوت اسلامی  اورعلماء کرام و مختلف شخصیات نے شرکت کی۔
اجتماع
ذکرو نعت بسلسلہ تقسیم اسناد میں مبلغ دعوت اسلامی نے فضائل قرآن پر بیان فرمایا۔حفظ
و ناظرہ مکمل کرنے والے طلباء کی دستار بندی، تقسیم اسناد اور تحائف پیش کئے گئے۔(محمد وقار
رضا عطاری ، مجلس رابطہ و نشر و اشاعت زون ذمہ دار بلوچستان) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								    .jpeg) 
									    .jpeg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	