19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں H.R ڈیپارٹمنٹ
اور مجلس آئی ٹی کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ رکن مجلس نے جدید ٹیکنالوجی اور دیگر ذرائع کے استعمال کے ذریعے
شعبے کو مزید بہتر بنانے کے لئےاہم امور پر بات چیت کی۔(رپورٹ: محمد
فیضان عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن )