20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
تحت مولانا یاسر رضا مدنی نگران مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی میں مالیات مجلس کے ساتھ مدنی مشورہ کیا۔
مشورے میں غلام الیاس عطاری مدنی رکن مجلس مدرسۃ
المدینہ آن لائن سمیت یونس عطاری نے شرکت کی مولانا یاسر رضا مدنی نے مالیات
کی پالیسیز، پینڈنگ مسائل اور انکے حل کو آسان بنانے کے متعلق کلام کرتے ہوئے ذمہ داران کو نئے اہداف دیئے ۔(رپورٹ:
محمد فیضان عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)