25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےتحت اگست 2021ء کے آخری ہفتہ میں ڈیفنس فیز 4
میں ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کاانعقادہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔
عالمی
مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نےسنتوں
بھرابیان کرتےہوئے بیماری کے فائدے بتائےنیز شکوہ
شکایت کرنے کے نقصانات اور صبر کرنے کے فضائل بتائے۔مزید اجتماع کے آخر میں
انفرادی کوشش کر کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت
کرنےاورمدنی مذاکرہ دیکھنےکا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔