دعوت اسلامی کے شعبہ عطیات بستہ اور مدرسۃ المدینہ بالغان  کے زیر اہتمام 12 فروری 2021ء بروز جمعہ ڈیفنس کابینہ کراچی میں تاجر اجتماع ہوا جس میں مقامی تاجران سمیت کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔

مبلغ دعوت اسلامی نے ”خوف خدا“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں پابندی کے ساتھ شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد رضا عطاری، مجلس سوشل میڈیا ڈیفنس کابینہ)