حکمِ
خداوند عَزَّوَجَلَّ اور فرمانِ مصطفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے مطابق
دینی ماحول میں زندگی گزارنے کے جہاں بہت سارے فوائد ہیں۔ وہیں دینی ماحول سے دور
رہنے کے بہت سارے نقصانات بھی ہیں۔
ان ہی
فوائد اور نقصانات سے عاشقان رسول کو آگاہ کرنے کے لئے شیخ طریقت امیر اہلسنت
علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ نےاس ہفتے اپنے مریدین و محبین کو 25 صفحات کا
رسالہ ”دینی
ماحول سے روکنے کا نقصان“ پڑھنے /سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یاربَّ
المصطفٰے! جو کوئی 25 صفحات کا رسالہ ”دینی ماحول سے روکنے کا نقصان“ پڑھ
یا سُن لے اُسے ہمیشہ دینی ماحول سے وابستہ رکھ اور ماں باپ سمیت اُس کی بے حساب
بخشش فرما۔ اٰمِیْن
بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے