18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مکتبۃالمدینہ کے تحت 15جنوری2020ء بروز بدھ مکتبۃالمدینہ کے ہیڈ آفس میںE.R.P (دعوتِ اسلامی کےسافٹ ویئر )کے حوالے سےمدنی مشورہ
ہوا جس میں شعبے کے متعلقہ ذمہ داران نے
شرکت کی ۔ اس موقع پر شعبے کے نگران سید فرحان عطاری نےشرکا کو مدنی پھول دیئے۔