18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جنوبی لاہور زون داتا صاحب کابینہ کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس
Sun, 10 May , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کےزیر اہتمام8 مئی2020ء بروز جمعہ جنوبی لاہور زون داتا صاحب کابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہواجس میں کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز سالانہ ڈونیشن کےلئے شخصیات اور منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے کا ذہن دیا۔