19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
داتا صاحب کابینہ میں مدنی مشورہ ، ٹیچرز اجتماع کے
حوالے سے گفتگو کی گئی
Mon, 17 Aug , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے تحت داتا صاحب کابینہ میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں نگران زون حاجی عبد الرشیدعطاری، نگران کابینہ حاجی افضل عطاری
اور داتا صاحب کابینہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے 23 اگست
2020ء کو ہونے والے ٹیچر اجتماع کے حوالے سے گفتگو کی اور شرکا کو دعوت نامے بھی تقسیم
کئے۔