دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کےتحت14 اکتوبر2019ء کو ڈسکہ کلاں میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقہ مشاورت اور نگران حلقہ مشاورت نے شرکت کی۔ نگران کابینہ نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مدرستہ المدینہ بالغان کی تعداد بڑھانے  اور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ اجتماعی طور پر دیکھنےکے اہداف طے کئے۔(رپورٹ،سخاوت عطاری،علاقہ نگران)