8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				شعبہ دار السنہ
کےتحت 11 اپریل بروزاتوار  کو بذریعہ انٹر
نیٹ مدنی مشورےکاانعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 14 Apr , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ دار
السنہ کےتحت 11 اپریل بروزاتوار  کو بذریعہ
انٹر نیٹ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں  نگران عالمی مجلس مشاورت اور پاکستان نگران و
مجلس بیرون ملک ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔ 
مبلغہ ٔاسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کودینی کاموں
میں بہتری کےحوالے سے اسلامی بہنوں کونکات بتائےاور شعبہ کے دینی کام احسن انداز
سے کرنےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	