شعبہ تعلیم (دعوتِ اسلامی) کے تحت گزشتہ دنوں اسلامیہ کالج ٹوبہ (دارالسلام) میں مدنی حلقہ کا سلسلہ ہوا ۔ اس موقع پرنگران مجلس تقسیم رسائل(نام لکھیں!!!) نے طلبہ کی تربیت فرمائی اور ان میں مدنی رسائل تقسیم کئے نیز ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے کالج کے اونر سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات دارالمدینہ اسکول سسٹم کی ویب کا تعارف پیش کرتے ہوئے دارالمدینہ کا تعلیمی نصاب ا سکول کے نصاب میں شامل کرنے کا ذہن دیا اورماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔(محمدقاسم عطاری، شعبہ تعلیم ساہیوال زون)