19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دارالمدینہ انٹر نیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے دینی کاموں کے سلسلے میں پچھلے
دنوں دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں دارالمدینہ کے اہم ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق اس مدنی مشورے میں مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے اسلامی بھائیوں سے مختلف موضوعات پر گفتگو
کرتے ہوئے شعبے کے دینی کاموں کا فالو اپ لیا اور انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)