19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 25 جون 2022ء بروز ہفتہ
سندھ کے شہر حیدر آباد میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مدنی مشورہ منعقد ہوا
جس میں شعبہ دارالمدینہ انٹر نیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے اسلامی بھائیوں نے شرکت
کی۔
دورانِ مدنی مشورہ مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی
محمد امین عطاری نے شعبے کے دینی کاموں کے متعلق اہم امور پر گفتگو کرتے ہوئے مدنی
پھولوں سے نوازا اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔(غیاث الدین عطاری)