8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
                                شعبہ دار المدینہ دعوتِ
اسلامی کےزیر
اہتمام 6 جون 2021 ء کو اسلام
آباد ریجن ، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی  کیمپس
میں   دعوتِ اسلامی  کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی
اطہر علی عطاری نے دارالمدینہ کی تعلیمی
سرگرمیوں کے حوالے سے اسلام آباد ریجن کے ذمہ داران سے میٹنگ کی جس میں آپ نے ذمہ داران کی تربیت
فرماتے ہوئے ہر دل عزیز بننے کے فوائد
اور اس کا انداز بیان کرنے کے ساتھ ساتھ مطالعہ کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد نبیل شیخ۔ میڈیا کوآرڈینیٹر دارالمدینہ) 
                                
							 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	