19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
اجارہ کے تحت شعبہ دارالمدینہ کے ہیڈ آفس
میں اجلاس ہوا جس میں رکن مجلس ِ اجارہ شعبہ دار المدینہ نے شعبہ دار المدینہ کے اجیروں
کے آنے والےمسائل کے حل اور نظام کی بہتری کےلیے مختلف نکات پیش کئے۔(رپوٹ: محمد مبین عطاری مدنی, کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)