20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ڈنگہ پنجاب
میں سیالکوٹ زون کے ناظمین اور برانچ ناظمین کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن مجلس مدرستہ المدینہ آن لائن نے شرکا
کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اس مرتبہ کےٹیلی تھون مہم میں
زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کے اہداف طے کئے۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)