20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ
کورسز کے تحت گزشتہ دنوں کراچی گلشن سوسائٹی ڈالمیا کابینہ میں ہفتہ وار اجتماع کاانعقادہوا جس میں زون
نگران و فیضان ِتلاوت کورس میں شریک
اسلامی بہنوں سمیت 45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا جبکہ صاحبزادئی عطار سلمہا الغفّار نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کام احسن
انداز میں کرنے کےنکات بتاتے ہوئے ڈونیشن جمع کرنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہارکیا۔