18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آبادمیں
شعبہ جامعات المدینہ کے اجارہ ذمّہ داران اور مجلس انتظامی امور جامعۃ المدینہ
کا تربیتی سیشن ہوا جس میں جامعات المدینہ کے دفاتر ذمّہ داران نے شرکت کی۔ اس تربیتی سیشن میں آن لائن پیرول اور اجارہ کے دیگر امور کے حوالے سے تربیت کی گئی۔(رپورٹ، محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ
اجارہ)