21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت گزشتہ دنوں اسلام
آباد ریجن کے اجارہ دفاتر کے اسلامی بھائیوں کا
ماہانہ مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پر
رکنِ مجلس نے عملے کی کارکردگی کاجائزہ لیا،
فل اینڈ فائنل ریکوری کرنے، چھوڑ جانے والے اجیروں کا ایگزٹ انٹرویو کرنے، ذمہ
داران سے ماہانہ شعبہ کارکردگی کا مکمل اندراج کروانے اور ہر ماہ نیو اجیروں کی تربیتی سیشن میں شرکت
کے حوالے سے گفتگو کا سلسلہ ہوا۔ (رپوٹ: محمد مبین عطاری
، مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)