21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں لاڑکانہ زون کی 2 ڈویژن
دادو اور بھان میں مدنی مشوروں کاسلسلہ ہوا جن میں ریجن تا ڈویژن سطح کی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ نرمی ‘‘کے موضوع پر بیان کیا اور شعبے میں بہتری
لانے کے حوالے سے نکات پیش کئے نیز ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع، دینی حلقے اور ہفتے
میں ایک دن مدرسۃ المدینہ بالغات میں
مکتبۃالمدینہ کا اسٹال لگانے کا ذہن دیا ۔آخر
میں اچھی اچھی نیتوں پر اسلامی بہنوں کو تحائف پیش کئے گئے۔