19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس آن لائن شارٹ
کورسزکے اہتمام 16 ستمبر 2020 ء کو ممبئی
ریجن میں 5 دن پر مشتمل کورس ’’ زندگی پر
سکون بنائیے‘‘ کا آن لائن آغاز ہو ا جس میں شرکاء کی تعداد 11 ہے۔ اس کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو نکاح ، طلاق ، عدت ، سوگ جیسے اہم مسائل سیکھنے
کا موقع مل سکے گا۔