18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ہورہاہے اسلامی بہنوں کےلیے کورس ’’رمضان کیسے
گزاریں‘‘بہت جلد تفصیلات کےلیے کلک کیجیے
Mon, 17 Feb , 2020
4 years ago
دعوت ِاسلامی کے شعبہ ’’ شارٹ کورسز‘‘ کے زیر
اہتمام روزہ،تراویح و اعتکاف کے ضروری مسائل ،نیز استقبال ِماہ
رمضان ،فیضان لیلۃ القدر کیسے پائیں؟جیسی اہم ترین معلومات کے حصول کے لئے تمام اسلامی بہنوں کیلئے ایک
منفرد کورس”رمضان کیسے گزاریں“ منعقد کیا جارہا ہے ۔اس کورس کی مدت آٹھ دن جبکہ دورانیہ 1 گھنٹہ 3 منٹس ہو گا ۔
اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ! کورس کا آغاز یکم شعبان المعظم 1441ھ بمطابق 25 مارچ
2020ء سے ہو گا ۔