19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام21 اگست 2020ء کو ریجن نگران، پاکستان نگران،کراچی ریجن
نگران،ادارتی شعبہ ذمہ دار (عالمی سطح) اور مجلس
شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا۔ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے جس میں کورس "جنّت و دوزخ کیا ہے؟" کے
حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی اور اسکے نصاب وغیرہ پر کلام ہوا۔