20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت غلام الیاس عطاری مدنی
رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے23 ستمبر2020ء
بروز بدھ مدرسۃ المدینہ آن لائن آئی
ٹی مینیجر اور اسسٹنٹ مینیجر سے مشاورت کی غلام الیاس عطاری مدنی نے مشاورت
میں آئی ٹی سے متعلقہ اہداف کا جائزہ لیتے ہوئے اگلے اہداف طے کئے۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)