19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ بڑے اسلامی
بھائیوں کا مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام16
فروری 2022ء کو کھڈیاں لاہور میں مدنی مشورے کا
انعقاد ہواجس میں مقامی ذمہ دار اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت ہونے والے تقسیم اسناد اجتماع (جن اسلامی بھائیوں نے قراٰن پاک مکمل پڑھ لیا ہے ان کو اسناد دی جائے گی۔اس
اجتماع میں رکنِ شوری حاجی اظہر عطاری بیان
فرمائیں گےاور ضلع قصور کے نگران حاجی نعیم عطاری بھی شرکت کریں گے)کو بہتر
انداز میں چلانے کے حوالے سے باہمی مشاورت سے شیڈول طے کیا گیا۔