دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت پاکستان کے تحت 12مارچ2020ء بروزجمعرات  مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گوجرانوالہ میں کالمسٹ یونین کے صدر و دیگر عہدیداران کی آمد ہوئی۔ اس موقع پر رکن گوجرانوالہ زون اور نگران کابینہ نے بھر پور استقبال کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبوں بالخصوص دورۃ الحدیث شریف کا وزت کرویا جہاں ان کی ملاقات جامعۃ کے شیخ الحدیث صاحب سے ہوئی۔ کالم نگار نے بہت اچھے تاثرات کا اظہار کیا اور دعوت اسلامی کی خدمات پر کالم لکھنے کی نیت کا اظہار بھی کیا۔ کالم نگاروں کے نام یہ ہیں:ارشاد اللہ سندھو (صدر کالمسٹ فورم )٭ناصراقبال جنرل( سیکرٹری کالمسٹ فورم ) ٭میاں نذیر( جنرل سیکریٹری فوٹو گرافر یونین) ٭اشتیاق کیانی (منیجر پریس کلب گجرانوالہ )٭غلام عباس( کالم نگار)٭سفارش علی باجوہ ( کالم نگار)٭میاں جاوید وٹو ( کالم نگار)٭گلریز خان( کالم نگار) ٭ڈاکٹر شیر علی( کالم نگار) ٭پیر اشرف شاکر( کالم نگار) ٭عاصم شہزاد ( کالم نگار)٭عتیق انور راجہ( کالم نگار) ٭شہباز جٹ( کالم نگار) ٭نذیر احمد ( کالم نگار)اور دیگر صحافی۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)