9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت 16 ستمبر2020ء بروز بدھ کوسٹ
گارڈ ، کورنگی کابینہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں میٹرک کے اسٹوڈنٹ نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت اسلامی بلال عطاری ڈویژن مدنی انعامات ذمہ دار نے والدین
کے لئے دعا خیر کرنے کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو والدین کی دعائیں لینے کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ: ارسلان
عطاری ڈویژن ذمہ دار شعبہ تعلیم )