9 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس
رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن عالمی مجلس کی کلفٹن میں ہونے سنتوں بھرے
اجتماع میلاد میں شرکت
Thu, 5 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن عالمی مجلس نے کلفٹن میں ہونے سنتوں بھرے اجتماع میلاد میں شرکت کی اور سنتوں بھرا بیان
بھی کیا نیز اجتماع کے بعد اسلامی بہنوں سے ملاقات اور انفرادی کوشش بھی کی۔